دعا ملک کے ہاں ایک اور بیٹے کی پیدائش؟

پاکستان کی نامور اداکارہ حمیمہ ملک اور اداکار فیروز خان کی بہن دعا ملک نے اپنے نومولود بچے کے ہمراہ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
سابقہ گلوکارہ دعا ملک کی ان تصاویر میں انہیں ان کے بیٹے اور شوہر کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے دعا ملک نے کیپشن میں بتایا ہے کہ ان کے بیٹے کا نام مصطفیٰ رکھا گیا ہے۔
دوسری جانب مداحوں ان تصاویر نے صارفین کو تشویوش میں مبتلا کردیا ہے کہ واقعی دعا ملک کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی یا انہوں نے گزشتہ سال کی تصاویر اب شیئر کی ہیں۔
دعا مالک کی جانب سے ان خیالات پر اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے تاہم ان کے مداحوں نے پورے خاندان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

