Advertisement

پاکستان کی نامور اداکارہ ویب سیریز میں جلوہ گر ہونے کے لئے تیار

پاکستان کی نامور اداکارہ

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ لورین جنہیں مونا لیزا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر جلوہ گر ہونے کے لئے تیار ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ سارہ لورین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

اس شیئر جانے والی پوسٹ کے ذریعے اداکارہ نے بتایاہے کہ انہوں نے اردو فلیکس کے ساتھ اپنے کیریئر کی پہلی ویب سیریز سائن کرلی ہے۔

خیال رہے کہ اس حوالے سے اردو فلیکس نے بھی اپنا بیان جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے اور ساتھ ہی اداکارہ کی ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی ہے۔

 اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ لورین عرف مونا لیزا سفید رنگ کے لباس میں ایک ٹیبل پر رکھے کاغذ پر سائن کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

 واضح رہے کہ اداکارہ سارہ لورین  جلد ہی ایک پاکستانی فلم ’عشرت میڈ ان چائنہ‘ میں اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کے ساتھ نظر آئیگی جو کہ رواں سال مارچ میں ریلیز کی جائیگی۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version