دیکھیں زارا نور عباس کو ایک نئے انداز میں

پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کے نئے انداز نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا ہے۔
اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے انداز میں لی جانے والی کچھ تصاویر شیئر کرائیں ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ کو ایک ’باس لیڈی‘ لک میں دیکھا جاکسکتا ہے جو کہ عام طور پر مکمل طور پر ایک بااعتماد خاتون کا ہوتا ہے۔
اداکارہ زارا نور عباس کو ایک ایسٹرن ویسٹرن انداز کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جو کہ کسی بھی آوٹنگ کے لئے بہت مناسب لگتا ہے۔
اس انداز مین اداکارہ زارا نور عباس بہت الگ اور باوقارخاتون کے طور پر نظر آرہی ہیں۔
ساتھ اداکارہ نے اپنے اس نئے انداز کے لئے بہت ہی عام اسٹائل کے گلاسز کا انتخاب کیا ہے جو کہ ان کی شخصیت میں رعب پیدا کررہا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ نے اپنی ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ پاکستان کے ایک برانڈ کی تشہیر کر رہی ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

