Advertisement

بصارت کا امتحان، اس تصویرمیں چھپے لفظ تلاش کرکے اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں

اکثرتصاویر میں جہاں بصارت کا امتحان ہوتا ہے وہی ساتھ ہی ذہانت کو بھی آزمایا جارہا ہوتا ہے۔ ایسی ہی ایک تصویر آج کل سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں کچھ نمبر لکھے ہوئے ہیں لیکن واضح نہیں ہے کہ کتنے اور کونسے نمبر اس میں موجود ہیں۔

آپ بھی اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں آپ نے اس میں کتنے نمبر تلاش کئے۔

یہ اپنے طرز کی ایک انوکھی تصویر ہے جس میں نمبر اتنے واضح نہیں ہورہے ہیں۔ اگر آپ اس تصویر میں صرف 2 ہند سوں کے دیکھنے میں کامیاب ہوئےہیں اور بقایا نمبر پہچان نہیں پارہے ہیں تو جان لیں آپ کسی بھی معاملے میں کم دلچسپی رکھتے ہیں، اور کسی مسئلے کو سمجھنے کے لئے زیادہ کوشش نہیں کرتے جیسا ہے قبول ہے کا طرز اپناتے ہیں۔

اگرآپ کا تعلق ایسے افراد میں ہوتا ہے جنہیں اس تصویرمیں 8316 ہندسے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ یہ جواب غلط ہے پھر بھی آپ کسی مسئلے کے حل کے لئے مختلف طرح سے سوچتے ہیں چاہے آپ صحیح نتیجہ نہ نکال پائیں پھربھی یہ خوبی بہت ہے۔

Advertisement

اور اگر آپ نے اس تصویر میں موجود تمام نمبرزجیسے 3316 بلکل ٹھیک بتادیئے تو جان لیں آپ نہ صرف بے حد ذہین ہیں بلکہ آپ کی بصارت بھی بہت اچھی ہے، ساتھ ہی آپ میں کسی مسئلے کو حل کرنے کی بھر پور صلاحیت پائی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version