عثمان مختار اور عثمان خالد کی ڈانس ویڈیو ہوئی وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ٹیلنٹڈ اداکار عثمان مختار اور عثمان خالد کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
یہ ویڈیو اداکار عثمان مختار کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کی گئی ہے۔
اس ویڈیو کو ایک الگ اور نئے انداز میں بہت اچھا ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ان کا جذبہ اور توانائی واقعی ایک اور سطح پر ہے جو کہ ایک چیلنج کے طور پر بنائی گئی ہے۔
Advertisement
اس ویڈیو کو اب تک سوشل میڈیا پر ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں اور اسے بہت پسند بھی کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

