حرا مانی کا اپنی بہنوں سے محبت کا اظہار

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کی اپنی بہنوں کے ہمراہ تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔
اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بہنوں کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی کو ان کی 3 بہنوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جن سے انہوں نے اپنی بےپناہ محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔
اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ میں نے اپنی بہنوں سے ہمیشہ سے محبت کی ہے اور کرتی رہوں گی۔
Advertisement
خیال رہے کہ اداکارہ الگ الگ موقعوں پر خود سے منسلک لوگوں کی اہمیت اور ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

