Advertisement

بالی ووڈ کے بادشاہ ہوئے شدت پسند ہندوتوا نظریے کا شکار

بالی ووڈ کے بادشاہ

بالی ووڈ کے بےتاج بادشاہ کنگ خان کو ایک بار پھر شدت پسند ہندوتوا نظریے کا شکار بنایا گیا ہے۔

 رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز گلوکار لتا منگیشر کی آخری رسومات  میں شرکت کرنے والے اداکار شاہ رخ خان کے فاتحہ خوانی کے انداز کو نیا ڈھنگ دے دیا گیا ہے۔

 رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ بھارت میں کچھ شدت پسند ہندوؤں نے اداکار کی جانب سے کی جانے والی فاتحہ خوانی کو ان کے خلاف ایک نیا ایجنڈا بنا کر پیش کیا ہے۔

 رپورٹس کے مطابق شدت پسند ہندوؤں کا کہنا ہے کہ اداکار نے گلوکارہ کی میت پر تھونکا ہے جو کہ ایک غیر اخلاقی حرکت ہے ۔

شدت پسندوں نے اداکار کے میت پر فاتحہ پڑھ کر پھونکنے کو تھوکنے سے تشبیہ دی ہے ۔

Advertisement

دوسری جانب ان شدت پسندوں کو جواب دیتے ہوئے کچھ صارف کا کہنا ہے کہ یہ سراسر مذہب کے نام پر انتہا پسندی اور نفرتیں پھلانے کا ایک حربہ ہے۔

ٹوئٹر صارفین کا کہنا ہے کہ اداکار شاہ رخ نے اپنے مذہب کے مطابق دعا کر رہےہیں لیکن معلوم نہیں ایسی منفی سوچ کہاں سے لوگوں کے دماغ میں آتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version