اقراء اور یاسر نے شیئر کیے اپنے من پسند انداز

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین نے اپنے من پسند انداز شیئر کیے ہیں۔
ان تصاویر میں دونوں کے انداز بہت آرام دہ اور ان کے اپنے پسندیدہ ہیں جس میں وہ خود کو پرسکون محسوس کرتے ہیں۔
اداکارہ اقراء عزیز کی شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ پاجاما اور ٹی شرٹ پہنی ہوئیں ہیں جبکہ انہوں نے اپنے ساتھ ایک تکیہ بھی رکھا ہے جس پر لکھا ہے کہ ’مین اپنی فیورٹ ہوں‘۔
دوسری جانب اداکار یاسر حسین نے اپنی آرام دہ انداز میں جو تصاویر شیئر کی ہیں اس میں بہت پرسکون اور یہ انداز وہ باآسانی باہر بھی پہن کر جاسکتے ہیں ۔
خیال رہے کہ شوبز انڈسٹری کا یہ معروف جوڑا سال 2019 کے اختتام پر رشتہ ازدواج مین منسلک ہوا تھا جس کی کچھ یادگار تصاویر بھی انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرائیں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News