آئمہ بیگ نے اپنی کالے لباس میں خوبصورت تصاویر شیئر کرادیں

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی خوبصورت تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔
گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کالے لباس میں خوبصورت تصاویر شیئر کرائیں ہیں۔
ان تصاویر میں گلوکارہ آئمہ بیگ کو ویسٹرن لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
 
دوسری جانب آئمہ بیگ نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اہنے تاثرات کا بھی اظہار کیا ہے۔
خیال رہے کہ یہ تصاویر ویلنٹائن ڈے کے موقع پر لیں گئیں تھیں جو انہیں نے اپنے منگیتر شہباز شیگری کے ساتھ منایا تھا۔
اس دن کی مناسبت سے آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر کو 1000 گلاب کے پھولوں کا تحفہ بھی پیش کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

