عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ بنا مداحوں کی توجہ کا مرکز

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
اداکارہ عائزہ خان نے بھی اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرائیں ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ کا یہ شوٹ پاکستان کے ایک مشہور برانڈ کے لئے کیا گیا ہے جو کہ ساحل سمندر ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
اداکارہ کی ان تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور ان کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔
Advertisement
واضح رہے کہ حال ہی میں عائزہ خان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 11 ملین سے زائد ہوچکی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

