منا طارق کے ولیمے کی خوبصورت تصاویر سامنے آگئیں

پاکستانی اداکارہ منا طارق کے ولیمے کی خوبصورت تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔
ان تصاویر مین اداکارہ منا طارق کو نامور اور معروف شوبز شخصیات کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر میں اداکارہ منا طارق کی والدہ اور دیگر سینیئر اداکاراوں کو دیکھا جاسکتا ہے ۔
اسکے علاوہ اداکارہ بھی ان سینیئر اداکاروں کے ساتھ نظر آئیں ہیں۔
Advertisement
Advertisement
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ منا طارق نے حسین اور نفیس کام کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
Advertisement
خیالر ہے کہ گزشتہ ماہ ادکارہ منا طارق کی ازدواجی زندگی کا آغاز ہوا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھی جاسکتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement