شگفتہ اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستان کی معروف سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
اس ویڈیو میں اداکارہ کو ٹک ٹاک کے وائرل ہونے والے ٹرینڈ پر ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاکستا ہے کہ اداکارہ شگفتہ ایک خوبصورت جامنی رنگ کا لباس پہنی ہوئی اپنے گھر کی چھت کے قریب کھڑی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ شگفتہ اعجاز ٹک ٹاک ایپلیکیشن پر بھی موجود ہیں جہاں وہ اپنی ویڈیوز شیئر کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
شگفتہ اعجاز نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز 1980ء کی دہائی کے آخر میں کیا، شگفتہ کا سب سے پہلا ڈراما جنگلوس تھا جو 1989ء میں جاری کیا گیا تھا۔
2013ء میں شگفتہ اعجاز نے کراچی میں ایک بیوٹی سیلون کی بنیاد رکھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News