Advertisement

وراثت میں ملنے والی چیزیں بہت قیمتی ہوتی ہیں، ماہرہ خان

ماہرہ خان

پاکستان کی بہترین اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اپنی والدہ، نانی اور پھپھو سے ملنے والے ورثے بہت قیمتی ہوتے ہیں۔

 اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں ڈوپٹوں کی بنی پوٹلیوں کی ایک تصویر بھی موجود ہے۔

 

 اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے ماہرہ خان نے بتایا ہے کہ وراثت میں ملنے والی چیزیں بہت قیمتی ہوتی ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ اس تصویر میں  اپنی والدہ کے وہ دوپٹے جو میں بچپن میں پہنا کرتی تھی، نانی کی ساڑھیاں جنہیں میں آج بھی بار بار پہنتی ہوں اور پھپھو کا غرارہ کچھ پولٹیوں کی صورت آج بھی میرے پاس موجود ہے۔

اپنے پوسٹ میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ جب چھوٹی تھیں تو اپنی امی کی ان پوٹلیوں کو کھولنا میرا پسندیدہ مشغلہ تھا کیونکہ اس میں ان کی تمام ساڑھیاں اور کپڑے موجود تھے جو مجھے بےحد پسند تھے اور میں ان میں فٹ ہونے کا انظار نہیں سکتی تھی۔

Advertisement

 انہوں نے بتایا ہے کہ آج بھ یہ سب میرے پاس ہے اور میں شکر ادا اکرتی ہوں کہ اللہ نے مجھے اس قیمتی اثاثے کو بار بار پہننے کا موقع دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version