Advertisement

قرۃالعین بلوچ کا نیا گانا مداحوں کو بھا گیا

پاکستان کی معروف گلوکارہ قرۃالعین بلوچ کا نیا گانا ٹھگیاں مداحوں کے دلوں کو بھا گیا۔

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں یہ گانا پیش کیا گیا ہے جسے زوہیب علی، زین علی اور عاصم رضا نے لکھا ہے جبکہ اس گانے کے ذریعے قرة العین بلوچ نے بھی کوک اسٹوڈیو میں واپسی کی ہے۔

ٹھگیاں پنجابی زبان کا گانا ہے، اس سے قبل بھی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے تحت پنجابی زبان کے متعدد گانے ریلیز کیے جا چکے ہیں۔

اس گانے کی ریلیز کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اسے بہترین ویوز مل گئے اور مداحوں کی جانب سے بھی اس گانے کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں گانوں کی نشریات کا سلسلہ جاری ہے اور ایک کے بعد ایک بہترین گانے پیش کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version