ابھیشک بچن کی بہن کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد

بھارتی اداکار ابھیشک بچن نے اپنی بہن شویتا کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دے دی۔
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکار کی ایک پوسٹ کردہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
یہ ویڈیو انہوں نے بہن کی سالگرہ کے موقع پر اپنی نیک خواہشات اور شویتا کے ساتھ بچپن کی یاد گار تصاویر کے ساتھ بنائی ہے۔
اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ ہیپی برتھ ڈے شویتی۔
واضح رہے کہ ابھیشک بچن کی اس ویڈیو کو ان کے پرستاروں کی جانب سے بہن کو انوکھے انداز میں ہیپی برتھ ڈے کہنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

