جنت مرزا کی قوالی نائٹ پر ڈانس ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کی قوالی نائٹ پر ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔
جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو اور چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں پیسے ہوا میں اچھالتے اور ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ساتھ ہی اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ قوالی نائٹ۔
اپنے خوبصورت انداز اور پیاری شخصیت سے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔
واضح رہے کہ جنت مرزا اپنے خوبصورت انداز اور پیاری شخصیت کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔
معروف ٹک ٹاکر جلد ہی لالی ووڈ میں اپنی انٹری فلم تیرے باجرے دی راکھی سے کرنے والی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

