Advertisement

سمانتھا رتھ ٹرولنگ کرنے والوں پر برہم

جنوبی بھارت کی سپر اسٹار سمانتھا رتھ پرابھو نے لباس پر ٹرولنگ کرنے والوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر یہ اہم پیغام ان افراد کے لئے لکھا ہے جو خواتین کے لباس سے ان کے بارے میں اندازہ لگاتے ہیں۔

حال ہی میں سمانتھا نے ممبئی میں فیملی مین ٹو کے ایک ایوارڈ شو میں قابل اعتراض لباس پہنا جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

اداکارہ نے کہا کہ خواتین کو ان کی پسند کے لباس پر تنقید کا نشانہ بنانا عجیب سی بات ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ یہ 2022 ہے کیا ہم خواتین کو ان کی شرٹ کے دامن اور گلے کے ڈیزائن سے جانچنا بند نہیں کرسکتے اور اس کے بجائے مزید بہتری پر اپنی توجہ مرکوز نہیں کرسکتے۔

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ بطور خاتون مجھے معلوم ہے کہ کس کو کیسے پرکھا جائے لیکن ہم خواتین کو ان کے لباس، نسل، تعلیم، سماجی مرتبے، ظاہری حلیہ (شکل و صورت)، جلد کی رنگت اور اس فہرست میں کافی کچھ ایسا ہے جس سے پرکھتے اور جانچتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version