اداکارہ ریشم کا احمد علی اکبر کیلئے محبت بھرا پیغام

پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم نے معروف اداکار احمد علی اکبر کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ وائرل ہوگئی ہے۔
اس پوسٹ میں اداکارہ ریشم نے احمد علی کے لئے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ دوست کم کم ملتے ہیں اور جو ملتے ہیں ان کی قدر کرنا ہم پر واجب ہے۔
اداکارہ نے مزید لکھا کہ احمد علی اکبر ایک ایسا دوست ہے جس سے ہمیشہ ملنا اچھا ہی لگا۔
اداکارہ ریشم کی اس پوسٹ کو دونوں اداکاروں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

