Advertisement

اداکار جان ابراہم نے طویل عرصے سے پسندیدہ مٹھائی نہ کھانے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ کی ایکشن فلموں کے معروف ہیرو جان ابراہم نے طویل عرصے سے پسندیدہ مٹھائی نہ کھانے کی وجہ مداحوں کے ساتھ شئیر کردی۔

اداکار نے شلپا شیٹھی کے فٹنس شو میں گفتگو کے دوران بتایا کہ کہ چینی سگریٹ نوشی سے زیادہ نقصاندہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی پسندیدہ مٹھائی کاجو کتلی گزشتہ 27 برس سے نہیں کھائی کیونکہ چینی زیادہ بڑا زہر ہے۔

جان ابراہم نے کہا کہ وہ کاربونیٹیڈ یا سوڈا ڈرنکس بھی بالکل نہیں پیتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version