احمد علی بٹ کی عاطف اسلم سے ملاقات

پاکستانی کامیڈین و اداکار احمد علی بٹ کی اداکار و گلوکار عاطف اسلم سے بچوں کے اسکول میں ملاقات ہوئی۔
احمد علی بٹ کی جانب سے اپنی اہلیہ فاطمہ، عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارہ بھروانہ کے ہمراہ ایک سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کو احمد علی بٹ نے ایچی سن لاہور کے ہیش ٹیگ کے ساتھ شئیر کیا اور بتایا کہ ان کی عاطف اسلم سے فاؤنڈرز ڈے پر ملاقات ہوئی۔
احمد علی نے کہا کہ والدین کے لئے آج فخر کا دن ہے اور ہمارے ساتھ عاطف اسلم بھی موجود ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement