علی ظفر کے نئے کلام کی ویڈیو لیک ہوگئی

پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کے آنے والے نئے کلام کی ویڈیو لیک ہوگئی ہے۔
سوشل میڈیا پیجز کے مطابق اب علی ظفر کا نیا کلام آنے والا ہے جس کی عکس بندی جاری ہے۔
گلوکار کے آنے والے نئے کلام کے سیٹ سے لیک ہونے والی ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں علی ظفر کو اللّٰہ اکبر کی صدائیں لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
گلوکار کی اس ویڈیو کو ان کے یوٹیوب چینل پر اب تک 1.33 ملین سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل علی ظفر کا خوبصورت نعتیہ کلام بلغ العلٰی بکمالہ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

