گلوگار علی حیدر کو کس کی یاد ستانے لگی؟

مشہور و معروف گلوگار علی حیدر کو امریکہ میں سب سے زیادہ اپنے پاکستانی دوستوں کی یاد ستاتی ہے۔
علی حیدر پانچ سال بعد امریکہ سے پاکستان واپس آئے ہیں جس کے اعزاز میں گزشتہ روز نامور گائیک سلیم جاوید نے اپنی رہائش گاہ پر ان کے لئے تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔
جس میں نامور فنکاروں سمیت معروف آرگنائزر لارنس نے بھی فیملی کے ساتھ شرکت کی۔
اس موقع پر گلوکار علی حیدر کا کہنا تھا کہ مجھے امریکا میں اپنے دوستوں کی بہت یاد ستاتی تھی، میں آج پانچ سال بعد وطن واپس آیا ہوں اور سب دوستوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

