Advertisement

نادیہ حسین کا چہرہ پہچاننا مشکل ہوگیا، مداح پریشان

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا چہرہ پہچاننا مشکل ہوگیا۔

سوشل میڈیا کے مخلتف پیجز پر اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انکا چہرہ پہچاننا کافی مشکل ہو رہا ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نادیہ حسین خوب ہنس رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں کہ آج تو مجھے سچی مچی مار پڑنے والی تھی۔

ویڈیو دیکھنے کے بعد ان کے مداح پریشان ہو گئے کہ آخر انہیں کیا ہو گیا ہے لیکن نادیہ حسین بالکل خیریت سے ہیں اور یہ ایک انسٹاگرام ویڈیو تھی جس کے لئے انہوں نے کوئی موبائل فیچر استعمال کیا تھا جس کی وجہ سے انکا چہرہ ایسا ہو گیا۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس ویڈیو کو ابھی تک سوشل میڈیا پر 68 ہزار افراد دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version