Advertisement

ثنا جاوید کا برائیڈل شوٹ مداحوں کو بھاگیا

ثنا جاوید کا شمار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک بہترین ماڈل اور باصلاحیت اداکارہ میں ہوتا ہے، خانی سے شہرت حاصل کرنے والی ثناجاوید کئی ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ جبکہ انہوں نے اپنی فلمی کیریئرکا آغاز فلم مہروالنسا وی لو یوسےکیا،

ثنا جاوید نے 2012 میں ڈرامہ میرا پہلا پیارسے اداکاری کا آغاز کیا جس میں انہوں نے بطور معاون اداکارہ کے کام کیا پھر اسی سال شہر ذات میں بھی ایک چھوٹا کردار نبھایا۔

لیکن انہیں سب سے زیادہ شہرت ذرا یاد کر اور خانی سے ملی، جس کے بعد ان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا۔

حال ہی میں ثنا جاوید کا برائیڈل شوٹ ہوا جس میں وہ عروسی لباس میں بے حد حسین ںظر آ رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Next Article
Exit mobile version