Advertisement

احسن خان اور اداکارہ ہانیہ شدید تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار احسن خان اور اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ہانیہ عامر اور احسن خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس کے کمنٹ باکس میں مداح غصے کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں ان دونوں اداکاروں نے کسی تقریب میں شرکت کی ،اس دوران ہانیہ عامر تصویریں بنوانے کے لیے ریڈ کارپٹ پر موجود ہیں جبکہ اچانک سے احسن خان بھی آجاتے ہیں اور اداکارہ کو دونوں بازوؤں سے پکڑ لیتے ہیں اور پر جوش انداز میں تصویریں بنوانے لگتے ہیں۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے، انٹرنیٹ صارفین کا لکھنا ہے کہ سمجھ نہیں آتی کہ ہر کوئی ہانیہ عامر کو تصویر بنوانے کے لیے ایسے ہی کیوں پکڑتا ہے۔

متعدد صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہانیہ عامر اداکار کے اس عمل سے خوش نظر نہیں آ رہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کو اکثر و بیشتر ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version