نیلم منیر کی اداکار احسن کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی اداکار احسن خان کے ساتھ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کے مخلتف پیجز پر متعدد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو گئی ہیں جس میں اداکارہ نے اپنی کاسٹ اور عملے کے ساتھ آنے والی نئی فلم چکر کی تشہیر شاندار انداز میں کی ہے۔
Advertisement
اس فلم میں اداکارہ نیلم کے ساتھ احسن خان ،یاسر نواز اور جاوید شیخ سمیت کئی اسٹار اپنی پہترین اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔
واضح رہے کہ یاسر نواز اور ندا یاسر کی پروڈیوس کردہ فلم چکر کو یاسر نواز نے ڈائریکٹ کیا ہے اور یہ 2022 کی عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement