Advertisement

مہیش بھٹ نے اداکارہ عالیہ اور رنبیر کی شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر مہیش بھٹ نے اپنی بیٹی و اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہیش بھٹ نے کہا کہ یہ صرف افواہیں ہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہورہا ، یہ چیزیں تو کافی عرصے سے جاری ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ عالیہ اور رنبیر کپور کی شادی کی افواہیں کافی عرصے سے پھیلی ہوئی ہیں اور ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ ان دونوں کی شادی کب ہورہی ہے لیکن نئی رپورٹ کے مطابق ان دونوں کی شادی اپریل میں ہوسکتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version