شہروز سبزواری اور اداکارہ مومل کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پاکستان کے معروف اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ مومل شیخ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کے مخلتف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
ویڈیو میں دونوں اداکاروں کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

