ثنا جاوید کی نئی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثنا جاوید کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
ثنا جاوید نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
ثنا جاوید کی تصاویر کو انکے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ ثنا جاوید نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصویر شیئر کی تھی۔
اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں انہیں خود پر اتنے الزامات لگنے کے بعد بھی اس تصویر میں پُرسکون اور خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ ثنا جاوید کے خلاف ماڈلز، میک اپ آٹسٹس اور اداکاراؤں نے نامناسب رویے کے الزامات لگائے تھے اور اداکارہ نے الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان بھی کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

