زارا نور کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
زارا نور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ سفید لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اداکارہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔
شئیر کی گئی تصویر میں زارا نور کو سفید لباس میں دھوپ میں کھڑا دیکھا گیا تھا۔
اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا تھا کہ
میں البیلی گھوموں اکیلی،،،کوئی پہیلی ہوں میں۔
پگلی ہوائیں مجھے جہاں بھی لیجائیں،،،ان ہواؤں کی سہیلی ہوں میں۔
گزشتہ دنوں زارا نور عباس نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سفید لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے بہت جلد شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ بنائی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

