Advertisement

شہباز اور نیہا تاثیر کے گھر بیٹے کی پیدائش

سانق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ان کی اہلیہ نیہا تاثیر کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکارہ نیہا کی قریبی دوست اور سوشل میڈیا انفلوئنسر مریم شکیل نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری میں جوڑے کے گھر بیٹے کی پیدائش کی خبر دی۔

نیہا کی دوست نے پوسٹ میں لکھا ’کل سب سے زیادہ ہینڈسم بچے سے ملی۔ اللہ اس پر اپنا بے پناہ فضل کرے۔‘

نیہا اور شہباز تاثیر گزشتہ برس ستمبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Advertisement

یہ شہباز تاثیر کی دوسری شادی ہے۔

سابقہ اہلیہ ماہین غنی سے شہباز تاثیر کی بیٹی ہے جس کی عمر چار سال ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version