اداکارہ نیتو نے رشی کپور کی خواہش پوری کردی

بھارتی سینئر اداکارہ نیتو کپور نے اپنے شوہر و اداکار رشی کپور کی خواہش پوری کردی۔
نیتو کپور اپنے بیٹے کی شادی پر خوب تیار ہوئیں اور مہندی بھی لگوائی جس میں انہوں نے رشی کپور کا نام لکھوایا۔
نیتو کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر میں انہوں نے رشی کپور کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ رشی صاحب یہ تصویر ہم آپ کے لیے وقف کرتے ہیں، آج آپ کی خواہش پوری ہو گئی۔
اس سے قبل نیتو کپور نے بیٹے رنبیر کپور اور بہو عالیہ بھٹ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنی کُل کائنات قرار دیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

