ماہرہ خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑلیا

پاکستان سمیت بھارت میں بھی شہرت رکھنے والی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ لال رنگ کے لباس میں بےحد حسین لگ رہی ہیں۔
ماہرہ خان کی تصویر پر ان کے مداحوں کی جانب سے انکی خوبصورتی کی تعریف کی جارہی ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بلکل سادہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھ۔یں۔
خیال رہے کہ ماہرہ خان نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2006 میں بطور وی جے کیا بعد ازاں 2011 میں انہوں نے شعیب منصور کی فلم ’بول‘ سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

