Advertisement

رابعہ بٹ کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑلیا

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

رابعہ بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ لال کلر کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

رابعہ بٹ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں رابعہ بٹ گلابی کلر کے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

اس سے قبل رابعہ بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں  اداکارہ ہرے اور گلابی رنگ کا لہنگا پہنی ہوئی تھیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ رابعہ بٹ اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا  جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version