واضح رہے اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
مہوش حیات بولڈ تصویر کی وجہ سے تنقید کا شکار

پاکستان ڈرامہ وفلم انڈسٹری کی مایہ نازاداکارہ وماڈل مہوش حیات سوشل میڈیا پرکافی تنقید کی کی زد میں ہیں۔
اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویر پوسٹ کی ہے جس کی وجہ سے اداکارہ تنقید کی زد میں آگئی۔
پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اداکارہ کے اس بولڈ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کیا جا رہی ہے۔
اس سے قبل اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کی وجہ سے اداکارہ تنقید کی زد میں آگئی تھیں۔
پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ دبئی میں موجود ہیں۔
انسٹاگرام صارفین اداکارہ کی اس ویڈیو پر تنقید ککی اور کہا کہ کیا پہلی بار اس جگہ گئی ہیں جو اس طرح ویڈیو بنا کر پوسٹ کر رہی ہیں۔
جبکہ ایک انسٹاگرام صارف نے کہا تھا کہ لگتا ہے آج کل اداکارہ مہوش حیات بہت فارغ ہیں۔
یاد رہے اداکارہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News