Advertisement

زید علی نے فیملی کے ہمراہ عُمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ رمضان کے بابرکت مہینے میں عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے کی کچھ تصاویر شیئر کیں جوکہ مسجد نبویﷺ میں لی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کو شئیر کرتے ہوئے زید علی نے لکھا کہ اس ماہِ رمضان، اللّہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے گھر بلایا۔

انہوں نے اللّہ تعالیٰ کا شُکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ الحمداللّہ، ہم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

یاد رہے کہ زید علی نے اگست 2017ء میں یمنیٰ سے شادی کی تھی اور اس جوڑے کے ہاں گزشتہ برس بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام ازیان علی زید ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version