Advertisement

اداکارہ مہوش حیات کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان ڈرامہ وفلم انڈسٹری کی مایہ نازاداکارہ وماڈل مہوش حیات سوشل میڈیا پرکافی تنقید کی کی زد میں ہیں۔

اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

گزشتہ دنوں پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور گود میں بلی بھی لی ہوئی ہیں۔

Advertisement

انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اداکارہ کے اس بولڈ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کیا جا رہی ہے۔

Advertisement

 اس سے قبل اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کی وجہ سے اداکارہ تنقید کی زد میں آگئی تھیں۔

Advertisement

 پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ دبئی میں موجود ہیں۔

انسٹاگرام صارفین اداکارہ کی اس ویڈیو پر تنقید ککی اور کہا کہ کیا پہلی بار اس جگہ گئی ہیں جو اس طرح ویڈیو بنا کر پوسٹ کر رہی ہیں۔

جبکہ ایک انسٹاگرام صارف نے کہا تھا کہ لگتا ہے آج کل اداکارہ مہوش حیات بہت فارغ ہیں۔

یاد رہے اداکارہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version