Advertisement

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی بولی وُڈ میں انٹری کیلئے پَر تولنے لگیں

بھارت کے لیجنڈری بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر اداکاری میں دلچسپی رکھتی ہیں اور بہت جلد بولی وُڈ میں انٹری دینے والی ہیں۔

سارہ ٹنڈولکر نے کچھ مصنوعات کے اشتہارات میں کام بھی کیا ہے اور اب وہ اداکاری کی کلاسز بھی لے رہی ہیں۔

سارہ لندن یونیورسٹی سے میڈیسن کی تعلیم مکمل کر چکی ہیں لیکن اب انہوں نے شوبز کی دنیا کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

ویسے تو بولی وڈ میں اقربا پروری کا راج ہے اور ان نوجوان اداکاروں کو زیادہ جگہ ملتی ہے جن کے والدین خود انڈسٹری سے وابستہ تھے، جیسے کہ جھانوی کپور، سارہ علی خان، اننیا پانڈے وغیرہ۔

ایسے میں مشکل لگتا ہے کہ سارہ ٹنڈولکر کو بھی موقع ملے، لیکن کہا جا رہا ہے کہ سارہ کو موقع ملا تو عوام ان کی اداکاری دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔

سارہ ٹنڈولکر کو والدین کی جانب سے ہر فیصلہ کرنے کی مکمل آزادی ہے اور وہ نہایت ٹیلنٹڈ بھی ہیں۔

قبل ازیں بھارتی میڈیا میں کچھ افواہیں تھیں کہ سارہ اپنا ڈیبیو شاہد کپور کے ہمراہ کریں گی، لیکن سچن نے اس وقت بیان دیا تھا کہ ان کی صاحبزادی تعلیم حاصل کر رہی ہیں اور ان کے فلم انڈسٹری جوائن کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version