Advertisement

متھیرا کا روزے کے حوالے سے اہم انکشاف

پاکستانی معروف ماڈل و میزبان متھیرا نے روزے کےحوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔

 میزبان متھیرا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ اکثر اوقات ہی روزے میں بھول کر پانی پی لیتی ہیں۔

میزبان متھیرا کی جانب سے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا گیا ہے جس میں انہوں نے اپنی رمضان میں جاری مصروفیت سے متعلق بات کی ہے۔

متھیرا نے مزید کہ ’اُن کے ساتھ ایسا اکثر ہوتا ہے کہ وہ کھانا بنانے کے دوران چکھ لیتی ہیں یا پھر پانی پی لیتی ہیں، اُن کی والدہ انہیں ٹوک کر یاد دلاتی ہیں کہ اُن کا روزہ ہے۔‘

میزبان نے متھیرا سے سوال پوچھا کہ ’کیا وہ بچپن میں پراسرار حرکتیں کرنے والی بچی تھیں۔‘

جس کے جواب میں متھیرا نے کہا کہ  ’وہ اب بھی پراسرار حرکتیں کرتی ہیں۔‘

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version