Advertisement

عدنان صدیقی کا والدین کو مفید مشورہ

پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے 8 سالہ بچے کو ڈرائیونگ کرتا دیکھ کر والدین کے غیر ذمہ دارانہ روّیے پر انہیں مفید مشورہ دیا ہے۔

اداکار نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوٹیوب کی ایک ویڈیو کا لنک شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ والدین کا یہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ مضحکہ خیز ہے۔

عدنان صدیقی نے لکھا کہ چند لائیکس اور ویوز کے لیے ان کی معصومیت اور حفاظت کو خطرے میں نہ ڈالیں۔

اُنہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ اس احمقانہ عمل پر فخر کرنے کی کوئی بات نہیں ہے بچوں کو بچہ ہی رہنے دیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version