راحت فتح علی کا حمدیہ کلام یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ ریلیز

لیجنڈ گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مشہور حمدیہ کلام “یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ” ریلیز کردیا۔
اس کلام میں استاد راحت فتح علی خان کے صاحبزادے شاہ زمان نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جو دنیا بھر میں صوفیانہ کلام کے سننے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
گلوکار راحت فتح علی کا کہنا ہے کہ صوفیانہ اور حمدیہ کلام کی گائیکی ہمیں ورثے میں ملی ہے اور ہمارے خاندان کا صوفیانہ گائیکی سے کئی سو سال پرانا رشتہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

