نور بخاری نے سیاستدانوں سے اہم درخواست کردی

شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے سیاستدانوں سے ایک اہم درخواست کردی۔
اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ سیاست میں مذہب کو لانے کی کیا ضرورت ہے؟
انہوں نے کہا کہ سب اتنی بڑی ہستیوں کا نام ایسے لے رہے ہیں، اللہ کے لیے مذہب اور سیاست کو دور رکھیں۔
واضح رہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر نور بخاری اب اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق بسرکررہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

