اداکارہ عائشہ عمر کی “ایکسرسائز” کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ عمر کی بھی اب ایکسرسائز کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی۔
اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایکسرسائز سے متعلق ویڈیو شیئر کیں۔
اداکاری کی جانب سے پوٹ کی جانے والی تصایر کوکچھ ہی دیر میں بے شمار لوگوں کی جانب سے لائک کیا گیا۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں شوبز شخصیات خود کو فٹ رکھنے پر بہت زیادہ توجہ دیتی ہیں۔
اداکارہ نے اپنی فٹنس کے حوالے سے بتایا کہ وہ ڈائٹ کا خیال رکھتیں ہیں اور دن میں تین جم سیشن کرتیں ہیں۔
اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

