Advertisement

عائشہ عمر کا کرش کون ہے؟ اداکارہ نے اپنی پسندیدگی کا اظہار کردیا

عائشہ عمر

عائشہ عمر

پاکستان کی معروف اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ و میزبان عائشہ عمر اپنے کرش سے متعلق سوشل میڈیا پر بتادیا۔

اداکارہ کی جانب سے گزشتہ روز انسٹا گرام اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں انہوں نے اپنے ہمیشہ سے کرش رہنے والے بھارتی ہیرو سے متعلق بتادیا۔

عائشہ عمر کا کرش کوئی اور نہیں بلکہ بھارتی ہیرو ارجن رام پال ہیں۔

ارجن رام پال کی جانب سے اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تصویر عائشہ عمر نے اپنی اسٹوری پر شیئر کی اور ساتھ میں ہمیشہ سے کرش کا کیپشن بھی دیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ عائشہ عمر نے تاحال شادی نہیں کی ہے،اداکارہ کا شادی سے متعلق دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب اللّٰہ کی مرضی ہوگی۔

Advertisement

ایک اور انٹرویو میں عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ اگر کسی کی ایک شادی ناکام ہوچکی ہے تو وہ دوسری شادی بھی کرسکتا ہے، پتھر پر لکیر نہیں ہے کہ انسان کو صرف ایک ہی شادی کرنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version