ثنا فخر کی ساڑھی میں تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ ثنا فخر کی ساڑھی میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں، ان تصاویر میں وہ جامنی کلر کی ساڑھی پہنی ہوئی ہیں جس میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے سِکس پیکس دکھا کر فینز اور ساتھی اداکاراؤں کو حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔
ثنا فخر کی جانب سے شیئر کردہ تصاویر میں انہیں ایکسر سائز کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا ۔
واضح رہے کہ اداکارہ ثنا فخر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

