Advertisement

حریم فاروق کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حریم فاروق نے فوٹو ایںڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ آتیشی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 حریم فاروق کی ان تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کی تھیں جس میں اداکارہ ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔

گزشتہ دنوں حریم فاروق نے سبز رنگ سے پسندیدگی کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ زندگی میں سبز رنگ کے انتخاب سے تازگی کا احساس ہوتا ہے۔

اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں کو مشورہ دیا تھا کہ جب اردگرد کے تمام رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں۔

Advertisement

انہوں نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ جب ان کے اردگرد رنگ پھیکے پڑنے لگیں تو وہ سبز رنگ کا استعمال شروع کر دیں۔

Advertisement

دوسری جانب حریم فاروق نے میک اپ کے بغیر اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتایا تھا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی چمکتی جلد کا کیا راز ہے؟

حریم فاروق سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ۔

واضح رہے کہ حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاروں میں ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version