Advertisement

حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل؛ صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو مسقط کی سڑکوں پر سیر سپاٹے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حریم شاہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا سنا گیا تھا جس پر حریم شاہ پوز دے رہی  تھیں۔

Advertisement

ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

Advertisement

اس سے قبل بھی حریم شاہ بہت دفعہ تنقید کی زد میں آچکی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین ناراضگی کا اظہار کر رہے تھے۔

 یاد رہے کہ اداکارہ اس وقت مسقط میں موجود ہیں اور وہاں سے اپنے مداحوں کے لیے ویڈیو شئیر کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version