Advertisement

مریم نفیس کا لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے خصوصی پیغام

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے لانگ مارچ کے شرکاء کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

مریم نفیس نے لانگ مارچ سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک خصوصی ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ 25 مئی کو سری نگر ہائی پر پہنچیں گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ امید کرتی ہیں کہ آپ بھی پاکستان کے لیے اپنے گھروں سے نکلیں گے۔

اداکارہ نے کہا کہ ہاں اگر آپ اسلام آباد کے شہری ہیں تو پلیز اپنے گھروں سے دوسرے شہروں سے آنے والے شرکاء کے لیے پانی ضرور لے آیئے گا، بہت گرمی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ لانگ مارچ کو روکنے کے لیے پنجاب کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر کنٹینر کھڑے کردیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version