صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ دیسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
صبا قمر کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ بھارتی گانے پر پوز کرتی دیکھائی دے رہی تھیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کی دلکش اور خوبرو اداکارہ صبا قمرجو نہ صرف پاکستان بلکہ ان کے مداحوں کی تعداد ان گنت ہے جو ان کی اداکاری، اسٹائل اوراندازکے دیوانے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

