اے آر رحمان نے بیٹی کے ولیمے کی ویڈیو بھی شئیر دی

بالی ووڈ کے آسکر یافتہ گلوکار اے آر رحمان نے اپنی بیٹی خدیجہ رحمان کے ولیمے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی کے ولیمے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ خدیجہ اور ریاض کا ولیمہ۔
وائرل ویڈیو میں خدیجہ رحمان کو میرون رنگ جبکہ اُن کے شوہر نے نیلے رنگ کی شیروانی زیب تن کی ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ دو روز قبل خدیجہ رحمان اپنے منگیتر آڈیو انجینیئر ریاض الدین کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

